دونوں ہاتھوں سے محروم تیراک عبدالقادر اندور والا: ایک المناک حادثے سے پیرا ایشین گیمز تک کا سفر
منصور الدین فریدی : نئی دہلی
اگر آپ ذہنی طور پر مضبوط ہیں تو کوئی بھی معذوری رکاوٹ نہیں بن سکتی ۔
یہ الفاظ ہیں عبدالقادر اندور والا کے ،دونوں ہاتھوں سے محروم ایک تیراک ،جو پیرا ایشین گیمز 2026میں ملک کی نمائندگی کریں گے،جنہوں نے سات سال کی عمر میں زندگی میں آئے سب سے بڑےطوف...