علی گڑھ، 22 اگست: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اجمل خاں طبی کالج کے شعبۂ نسواں و قبالت کی پروفیسر سیدہ آمنہ ناز کو فیکلٹی آف یونانی میڈیسن کا ڈین مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری 23 اگست 2026 سے دو سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے۔
پروفیسر سیدہ آمنہ ناز نے ہمدرد میڈیکل کالج، دہلی سے بی یو ایم ایس کی ڈگری &...