شبِ برات۔۔۔ رحمتوں، برکتوں والی رات
محمد احمد طاہر
شعبان المعظم قمری سال کا آٹھواں مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس کے فضائل پیغمبر اسلام حضور نبی مکرم علیہ الصلوۃ والسلام نے بڑے دلنشیں انداز میں بیان فرمائے ہیں چنانچہ ایک مقام پر ارشاد فرمایا:
الشعبان شهری
’’شعبان میرا مہینہ ہے‘‘۔
مذکورہ حدیث مبارکہ سے ماہ شعبان کی فضیلت کا اندازہ ...