ہمارا عدالتی نظام بہترین اور ترقی یافتہ ہے : جسٹس بلال نازکی
احسان فاضلی/سرینگر
جب صدر اے پی جے عبدالکلام نے جنوبی ہندوستان میں آندھرا پردیش کی اس وقت کی راجدھانی حیدرآباد کا دورہ کیا تو وہ ’’جج کی طرح محسوس‘‘ کرنا چاہتے تھے اور ریاستی ہائی کورٹ کے جسٹس بلال نازکی کی کرسی پر بیٹھنے کی خواہش ظاہر کی۔
گورنر اور وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ہائی کورٹ کے دورے پر،...