ممبئی۔ دھرما پروڈکشنز نے ہندوستان کی بیرونی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ یعنی R&AW کے بانی اور پہلے سربراہ رامیشور ناتھ کاؤ کی زندگی اور کردار پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فلم 11 اگست 2028 کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
پروڈیوسر کرن جوہر نے 21 ستمبر کو R&AW کے قیام کی 58 و...