نئی دہلی : منگل کو دہلی اور این سی آر کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلے کی شدت: 6.2رہی ہے ۔ زلزلہ کا مرکز نیپال ہے۔زلزلے کے جھٹکے جو 40 سیکنڈز تک رہے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور مکین گھروں سے باہر نکل آئے۔
نیشنل سیسمولوجی سنٹر کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دو بار محسوس ...