پیرس : ہندوستان نے پیرالمپکس گیمز کے چھٹے دن کا اختتام ایک ہی ایونٹ میں دو میڈلز جیت کر کیا۔ اونچی چھلانگ کے ایف 46 ایونٹ میں ہندوستان کے اجیت سنگھ نے سلور اور سندر گرجر نے برونز کا میڈل جیتا۔ دونوں کھلاڑیوں نے سیزن کی بہترین کارکردگی دکھائی۔
اجیت زیادہ تر سندر سے پیچھے رہے لیکن اپنے پان§...