نئی دہلی: وزیر خزانہ سیتا رمن نے جمعہ کو کہا کہ پچھلے مالی سالوں کے بجٹ کی طرح ہی اگلے مالی سال کا عام بجٹ بھی ملک کے لئے اگلے 25 برسوں کا روڈ میپ تیار کرنےوالا ہوگا۔
صنعتی ادارے ایف آئی سی سی آئی کی 95ویں سالانہ جنرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ اگلا بجٹ بھی پچھلے بجٹ ...