دبئی :جسم کے بیشتر اعضاء کو اپنے افعال کی انجام دہی کے لیے پانی ضروری ہے، مثلاً دل، گردے اور عضلات کو روزے کے دوران اپنے افعال بخوبی انجام دینے کے لیے مناسب مقدار میں پانی پینا چاہیے۔
ڈاکٹر شلپی اگروال، ایم ڈی، واشنگٹن، ڈی سی میں مقیم فیملی میڈیسن فزیشن کہتی ہیں کہ "ہائیڈریشن اہم ہے کی...