ترون نندی/کولکاتا
مغربی بنگال کے ضلع بیربھوم کے گاؤں کوکھورا کے رہنے والے عبدالحمید نے 2026 کے یو جی سی نیٹ امتحان میں عربی مضمون میں ملک بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (UGC) کا نیشنل ایلیجیبلٹی ٹیسٹ (NET) ہندوستانی یونیورسٹیوں میں جونیئر ریسرچ فیلوشپ (JRF)، اسس...