سری نگر،: سری نگر کی زبرون پہاڑیوں کے دامن میں واقع ایشیا کا سب سے بڑا باغ گل لالہ زائد از12 لاکھ حسین و جمیل ٹولپ گھٹلیوں کے ساتھ سیاحوں کی آمد کے لئے ہر لحاظ سے تیار ہے۔بتادیں کہ متعلقہ حکام کے مطابق باغ گل لالہ کو 19 مارچ سے عوام کے لئے کھولا جائے گا۔
شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع اس وس&...