ریاض۔ سعودی عرب کے علاقے الباحہ میں 70 سالہ خاتون حمدہ الغامدی نے قرآن کریم حفظ کر لیا۔ انہوں نے یہ سعادت فلاحی تنظیم برائے تحفیظ قرآن ترتیل کے تحت قائم مقامی حلقہ تحفیظ کی نگرانی میں حاصل کی۔
اخبار 24 کے مطابق حمدہ الغامدی کو قرآن حفظ کرنے کا شوق بہت پہلے سے تھا مگر گھریلو مصروفیات بڑھت®...