آئی فون 17 سیریز :قیمت 82,900 روپے سے 2.13 لاکھ روپے
نئی دہلی/ آواز دی وائس
ایپل نے آئی فون 17 سیریز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کی قیمت 82,900 روپے سے 2,29,900 روپے کے درمیان ہے۔ یہ فون ہندوستان میں 19 ستمبر سے دستیاب ہوگا۔
اس کے علاوہ کمپنی نے اپنا اب تک کا سب سے پتلا آئی فون آئی فون ایئر سیریز بھی پیش کیا ہے۔ اس کی موٹائی صرف 5.6 ملی میٹر ہے اور یہ صرف ای-سم کو سپورٹ کرے گا۔...
10 Sep 2025
2 min(s) read