کیا مسلمان غیر مسلم حکمرانی میں ترقی کر سکتے ہیں؟ اسلام کو سیاسی اقتدار کی ضرورت کیوں نہیں؟
احمد ٹی. کورو
میری پرورش ترکی میں ہوئی، جہاں میں نے اپنی زندگی کا تقریباً نصف حصہ گزارا۔ گزشتہ پچیس برس سے میں امریکہ میں رہ رہا ہوں اور امریکی شہری ہوں۔ کیا میں امریکہ کو ایک اسلامی ملک بنانے کی کوشش کر رہا ہوں؟
آخر ایسا سوال کون کرے گا؟ وہ لوگ جو اسلام کی ایک قرونِ وس...