اے ایم یو :پندرہ طلبہ لائبریری و انفارمیشن سائنس میں یو جی سی نیٹ /جے آر ایف میں کامیاب
علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ لائبریری و انفارمیشن سائنس کے پندرہ طلبہ نے جون 2025 کے سیشن میں منعقدہ یو جی سی نیٹ / جے آر ایف امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ جن ریسرچ اسکالرز نے جونیئر ریسرچ فیلوشپ (جے آر ایف) حاصل کی ہے ان میں عاشق الاسلام، محمد عرفان خان، عمر فاروق، رضوان احمد، م&...