مدنی پور ۔چاندشاہ بابا کا مزار تمام مذاہب کے لیے توجہ کا مرکز
کولکتہ :صدیوں سے مغربی بنگال کے ضلع مدنی پور میں واقع چاندشاہ بابا کا مزار ہندوستان میں رائج مختلف مذاہب کے درمیان اتحاد کا مرکز رہا ہے۔ چاہے کوئی کسی ذات یا کمیونٹی سے تعلق رکھتا ہو، عقیدت مند مزار پر حاضری دیتے ہیں ، صوفی بزرگ کے لیے فاتحہ پڑھتے ہیں اور دعا و منت مانگتے ہیں ۔یہ مقدس مقام مد...
26 Aug 2025
4 min(s) read