india-news
یو پی آئی ادائیگی پر ایم ڈی آر کے خلاف عرضی، مرکز کو نوٹس
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2,000 روپے سے زیادہ کی مقررہ یو پی آئی شخص سے تاجر (پی ٹو ایم) لین دین پر ’مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ‘ (ایم ڈی آر) عائد کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر پیر کو مرکز، ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) اور دیگر متعلقہ فریقوں سے جواب طلب کیا۔ چیف جسٹس آف ان...