education-news
جامعہ ملیہ اسلامیہ :فاصلاتی و آن لائن تعلیم مرکز میں 49 پروگراموں کے داخلے شروع، دو نئے پروگرام متعارف
نئی دہلی، 27 جولائی 2026: جامعہ ملیہ اسلامیہ (JMI) کے مرکز برائے فاصلاتی و آن لائن تعلیم (CDOE) نے اوپن اینڈ ڈسٹنس لرننگ (ODL) اور آن لائن لرننگ (OL) موڈ کے تحت پیش کیے جانے والے مختلف فاصلاتی اور آن لائن کورسز میں داخلوں کا عمل شروع کر دیا ہے۔ آن لائن درخواست فارم 24 جولائی 2026 سے دستیاب ہ...