ٹرمپ انتظامیہ نے H-1B ویزا پروگرام پر نگرانی سخت کردی۔ امریکی ملازمین کی برطرفی کرنے والے ادارے نشانے پر
واشنگٹن ڈی سی: ٹرمپ انتظامیہ نے H-1B ویزا پروگرام کی نگرانی مزید سخت کرنے کے لیے امریکی محکمہ خارجہ۔ محکمہ محنت اور محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کو ہدایت دی ہے کہ ایسے اداروں کی درخواستو...