کشمیر میں دہشت گرد تنظیموں کے 200 سے زیادہ مشتبہ اوور گراؤنڈ ورکر گرفتار: پولیس
سری نگر/ آواز دی وائس
جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کے روز وادی میں بڑے پیمانے پر جاری کریک ڈاؤن کے تحت دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ تقریباً 200 مشتبہ اوور گراؤنڈ ورکرز (او جی ڈبلیوز) کو حراست میں لے لیا۔
پولیس نے دیگر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر او جی ڈبلیو نیٹ ورک کے خلاف یہ کارروائی وادی کشمیر کے مختل...