علی گونی نے گرل فرینڈ جیسمین کی برقعہ پہننے والی ویڈیو کی حقیقت بتائی
ممبئی/ آواز دی وائس
یہ ہے محبتیں‘، ’خطروں کے کھلاڑی‘، ’بگ باس‘ جیسے کئی ریئلٹی شوز اور ڈیلی شوز میں نظر آ چکے علی گونی ٹی وی انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ اس وقت اداکار اپنے ایک انٹرویو کو لے کر سرخیوں میں ہیں، جس میں انہوں نے گنیش اُتسو کے دوران ’گنپتی بپا موریہ‘ نہ بولنے کے بارے میں بات ª...
08 Sep 2025
3 min(s) read