سال 2025: یہ چہرے ہوئے راتوں رات وائرل
آمنہ فاروق
سال 2025 سوشل میڈیا کے لیے ایک اور یادگار سال ثابت ہوا۔ اس سال انٹرنیٹ نے نہ صرف ٹرینڈز بنائے بلکہ کئی ایسے عام چہروں کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا جن کا کل تک کوئی نام نہیں جانتا تھا۔ کہیں روحانیت نے دل جیت لیے، کہیں سادہ خوبصورتی نے سب کو متوجہ کیا، تو کہیں خالص فن نے لوگوں کو اپنا گرو...
29 Dec 2025
21 min(s) read