#TeamIndia

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 07-09-2021
#TeamIndia
#TeamIndia

 

 

لیڈز : ٹیم انڈیا نے کینگٹن اوول میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 157 رنز سے جیت لیا۔ انگلینڈ کو میچ میں 368 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن پوری ٹیم 210 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور ہندوستان نے میچ جیت کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔ 50 سال بعد ہندوستانی ٹیم اوول میں ایک ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب رہی۔ ٹیم انڈیا ک بالرز کو میچ میں شاندار کارکردگی ملی۔ ٹیم کی یادگار جیت میں امیش یادو نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ جسپریت بمراہ ، شاردول ٹھاکر اور رویندرا جدیجہ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ انگلینڈ کے مڈل آرڈر نے مایوس کیا۔