india-news
یونانی طبی کانگریس کا مقصد گھر گھر یونانی کو پہنچانا ہے: ڈاکٹر سید احمد خاں
نئی دہلی- آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی جانب سے 68 واں مفت یونانی میڈیکل کیمپ کا انعقاد نئی دہلی کے پریس کلب آف انڈیا نئی دہلی میں منعقد کیا گیا-
اس موقع پر پریس کلب آف انڈیا کے صدر اما کانت لکھیرا نے آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کی سرگرمیوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا...