#Japan

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 09-08-2021
#Japan
#Japan

 

 

دنیا میں کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ اختتام کو پہنچا۔جو ٹوکیو میں ایک خاموش مگر رنگا رنگ تقریب میں ٹوکیو نے پیرس میں ملاقات کے وعدے کے ساتھ الوداع کہہ دیا۔ کورونا کے سائے میں شروع ہوئے اولمپکس میں بہت بڑا خطرہ یہی تھا کہ کہیںکورونا کا سایہ گہرا نہ ہوجائے اور جاپان میں نئی لہر میں شدت نہ آجائے۔ لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ ابتدائی دنوں میں چند پوزیٹیو معاملات کے بعد سب کچھ نارمل رہا