#MannKiBaat

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 29-08-2021
#MannKiBaat
#MannKiBaat

 

 

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اولمپکس نے اس بار بہت اثر ڈالا ہے،گھر گھر اور ہر خاندان میں کھیلوں کی بحث شروع ہوئی۔ ملک بھر میں کھیل اور کھلاڑی توجہ کا مرکز بنے۔ انہوں نے اس موقع پر ملک کو نیا نعرہ دیا۔ ’’ سب کھیلیں ۔۔سب کھیلیں ۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو من کی بات پروگرام کے ذریعے قوم سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کھیلوں اور خاص طور پر ہاکی کا ذکر کرتے ہوئے میجر دھیان چند کو یاد کیا اور ایک نیا نعرہ دیا - ’’سب کھیلیں۔سب کھیلیں‘‘ ۔ مودی نے کہا کہ اولمپکس نے اس بار ایک اثر پیدا کیا ہے اور ہر خاندان میں کھیلوں کی بحث شروع ہو گئی ہے۔ یہ بھی کہا کہ ہنر مند لوگ آج کے وشواکرما ہیں