#IndependenceDay

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 15-08-2021
#IndependenceDay
#IndependenceDay

 

 

وزیراعظم نریندر مودی 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آٹھویں بار لال قلعے پر پرچم لہرانے کے بعد قوم سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم مودی نے لال قلعہ سے کہا ' 75 ویں یوم آزادی آپ کو اور ان تمام لوگوں کو بہت بہت مبارک ہو پر ہندوستان سے محبت کرتے ہیں اور دنیا میں جمہوریت سے محبت کرتے ہیں۔

آج ، آزادی کے امرت مہوتسو کے مقدس تہوار پر ، ملک ان تمام آزادی پسندوں اور بہادر ہیروز کو خراج عقیدت پیش کر رہا ہے جنہوں نے قوم کے دفاع میں اپنی جانیں قربان کیں