لیپ ٹاپ - کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کو بڑا خطرہ، حکومت نے کیا خبردار
نئی دہلی/ آواز دی وائس
حکومت پی سی اور لیپ ٹاپ استعمال کرنے والوں کے لیے وارننگ جاری کی ہے۔ ایسی صورتحال میں اگر آپ ونڈوز 10، ونڈوز 11 یا مائیکروسافٹ آفس استعمال کرتے ہیں تو آپ کو فوری طور پر الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔ انڈین کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے صارفین کے لیے ایک الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گ&...