world-news
مدافعتی نظام کے ’سکیورٹی گارڈ‘ دریافت کرنے والے تین سائنس دانوں کے لیے طِب کا نوبیل انعام
نئی دہلی: سنہ 2025 کا نوبل انعام برائے طب یا فزیالوجی تین سائنس دانوں کو دیا گیا ہے جنہوں نے انسانی جسم کے مدافعتی نظام کے ’’سکیورٹی گارڈ‘‘ یعنی محافظ خلیات کی شناخت ممکن بنائی۔
نوبل جیوری نے پیر کے روز اعلان کیا کہ امریکی سائنس دان میری برنکو، فریڈ رمزڈیل ا...