ایڈیلیڈ :اوول میں کھیلے گئے تیسرے ایشیز ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے اتوار کو انگلینڈ کو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ناقابل شکست تین صفر کی برتری حاصل کر لی
جیت کے لیے 435 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم پانچویں دن 352 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
پہلے دو ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا نے پرتھ اور برسبین م...