world-news
مودی کی مصر کے صدر السیسی سے ملاقات , الحکیم مسجد کا بھی کیا دورہ، اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز 'آرڈر آف دی نیل' سے نوازا گیا
قاہرہ: دو روزہ دورے پر مصر پہنچنے والے پی ایم مودی نے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ اس سے قبل انہوں نے گیارہویں صدی کی الحکیم مسجد کا دورہ کیا۔
اس کے ساتھ ہی دو روزہ دورے پر مصر پہنچنے والے پی ایم مودی نے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ سیسی نے انہیں مص...