india-news
جامعہ ملیہ اسلامیہ اور سی ایس آئی آر۔ آئی جی آئی بی کی تحقیق سے اسٹیم سیل کے علاج میں موٹاپے کے کردار کا انکشاف
نئی دہلی : جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ملٹی ڈسپنلری سینٹر فار ایڈوانسڈ رسرچ اینڈ اسٹڈیز (ایم سی اے آر اسی) کے محققین نے سانس کی نالیوں میں سوجن کی الرجی سے ہونے والی پھیپھڑوں کی بیماریوں کے علاج کے لیے اسٹیم سیلز بنائے ہیں۔ڈاکٹر تنویر احمد(ایم سی اے آر ایس،جامعہ ملی&...