سنٹرل ریلوے: 2422 آسامیوں کے لیے اپرنٹس کی بھرتی

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 18-01-2022
سنٹرل ریلوے: 2422 آسامیوں کے لیے اپرنٹس کی بھرتی
سنٹرل ریلوے: 2422 آسامیوں کے لیے اپرنٹس کی بھرتی

 


آواز دی وائس،نئی دہلی

ریلوے بھرتی سیل نے سینٹرل ریلوے میں اپرینٹس کے عہدوں پر بھرتی کے لیے مناسب امیدواروں سے درخواست پیش کی ہے۔ یہ بھرتی اپریٹس ایکٹ 1961 کے تحت جا رہا ہے۔

اس کے ذریعے سے ریلوے کے مختلف ورکشاپ/یونٹ میں ٹریڈ اپرینٹ کے عہدوں پر بھرتی کی تعداد 2422 ہے۔ جو امید وار اس بھرتی کے لیے درخواست کرنا چاہتے ہیں، وہ آفیشیل ویب سائٹ rrccr.com/TradeApp/Login پر جاکر اپلائی کر سکتے ہیں۔

اہم تاریخیں

درخواست کی شروعات کی تاریخ: 17 جنوری، 2022

درخواست کی آخری تاریخ: 16 فروری، 2022

قابلیت

امیدواروں کے پاس میں کسی بھی تسلیم شدہ ادارے سے دسویں یا اس کے برابر کوئی مناسب سرٹی فیکٹ ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ 50 فیصد آپ کے ساتھ ٹریڈ سرٹیفکیٹ ہونا بھی ضروری ہے۔

امیدواروں کا انتخاب میریٹ کے بنیاد پر کیا جائے گا۔

عمر

 امیدواروں کی عمر 15 سال سے زیادہ اور 24 سال سے کم ہونا چاہیے۔

 امیدواروں کو 100 روپے درخواست فارم کے ساتھ جمع کرنا ہوگی۔

 درخواست کس طرح کریں

1. آفیشل ویب سائٹ rrccr.com/TradeApp/Login پر جائیں۔

2. نمبروار معلومات درج کریں

3. اپنی شناخت اور پاس ورڈ کے ذریعے لاگ ان کریں۔

4. مانگی جا رہی معلومات درج کریں اور ضروری ڈاکٹر کیومنٹس اپ لوڈ کریں۔

5. درخواست کی ادائیگی اور جمع کرنے کے بٹن پر کلک کریں۔

6.  درخواست پرکرنے کے بعد اسے ڈاؤن لوڈ کرکے رکھ لیں۔