امریکا:کرونا وبا میں تیزی سے اضافہ،عوام شدید خوف کا شکار

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
امریکا:کرونا وبا میں تیزی سے اضافہ،عوام شدید خوف کا شکار
امریکا:کرونا وبا میں تیزی سے اضافہ،عوام شدید خوف کا شکار

 

 

واشنگٹن

: امریکا میں کرونا وبا میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے، جس کے باعث امریکی عوام شدید خوف کا شکار ہونے لگے ہیں جبکہ امریکہ میں کورونا وائرس سے بے گھرلوگوں میں اضافہ ہورہا ہے.

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا بھر میں کروبا وائرس کی تیسری وبا تیزی سے اپنے پنجے گاڑھ رہی ہے، جس کے باعث امریکی عوام وبا کے باعث اسپتالوں میں داخلے کی وجہ سے خوف کا شکار ہونے لگے ہیں۔