امریکا: 5 تا11 برس کی عمر کے بچوں کو لگے گی کورونا ویکسین

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 30-10-2021
امریکا: 5 تا11 برس  کی عمر کے بچوں کو لگے گی کورونا ویکسین
امریکا: 5 تا11 برس کی عمر کے بچوں کو لگے گی کورونا ویکسین

 


اآواز دی وائس، ایجنسی

امریکا میں 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔

ایف ڈی اے نے بچوں کو فائزر بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے۔

اس کے بعد بچوں کوآئندہ ہفتے سے ویکسین لگائے جانے کا امکان ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کی جانب سے جائزے کے بعد کمسنوں کی ویکسی نیشن ہوگی۔