برطانیہ کی بحریہ میں پہلی خاتون امیرالبحر

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
برطانیہ کی پہلی خاتون امیرالبحر
برطانیہ کی پہلی خاتون امیرالبحر

 

 

لندن

برطانیہ کی شاہی بحریہ میں پہلی خاتون کو ایڈمرل مقرر کردیا گیا ہے.

۔ 47 سالہ سی ڈیری ٹیری 25 برس سے رائل نیوی میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔

برطانیہ کی بحریہ میں 6 خواتین کموڈور اور 19 کپتان کے عہدے پر فائز ہیں۔

سی ڈیری ٹیری کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ بحری افسر بننے کے بارے سے سوچا۔ (ایجنسی ان پٹ )