افغانستان میں قیام امن کے لیے مکہ میں خصوصی دعائیں

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 12-06-2021
 مکہ میں خصوصی دعائیں
مکہ میں خصوصی دعائیں

 

 

مکہ

امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے نماز جمعہ کے بعد خصوصی دعائیں کرائیں۔

مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر افغانستان میں قیام امن کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔

شیخ السدیس نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ مسلمانوں کی صفوں کو متحد کرنے میں سعودی عرب کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔

انھوں نے کہا کہ پاک افغان کانفرنس کے نتیجے میں 14 نکاتی اعلامیہ کامیابی اور کاوشوں کا انعام ہے۔ (ایجنسی ان پٹ)