سعودی عرب:آج چاند نظر نہیں آیا ۔عید الفطر جمعرات کو

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 11-05-2021
سعودی عرب میں جمعرات کو عید
سعودی عرب میں جمعرات کو عید

 

 

ریاض:سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں میں اجلاس ہوئے تاہم کہیں سے بھی چاند کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔رپورٹس کے مطابق بدھ 12 مئی رمضان المبارک کا 30 واں روزہ ہوگا جبکہ جمعرات 13 مئی یکم شوال ہوگا۔سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جلد باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

دوسری جانب شریفین کی جانب سے تیسویں تراویح کیلئے بھی اعلان کردیا گیا ہے