روس اور چین کے درمیان شراکت داری پر گفتگوہوگی

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
روس اور چین کے درمیان شراکت داری پر گفتگوہوگی
روس اور چین کے درمیان شراکت داری پر گفتگوہوگی

 

 

ماسکو: روس کے وزیر اعظم میخائل میشوسٹن اور چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ منگل کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

دونوں ممالک کے درمیان یہ بات چیت ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگی۔ اجلاس سے قبل روسی کابینہ نے کہا کہ روس اور چین کے درمیان جامع شراکت داری ، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، صنعت، زراعت، ٹرانسپورٹ اور انسانی شعبوں میں تعاون کے ساتھ ساتھ اسٹریٹجک ڈائیلاگ جیسے فوری امور پر بات چیت چیت کی امید ہے (ایجنسی ان پٹ)