نیویارک: ہوٹل کے سامنے مداحوں سے ملے مودی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 25-09-2021
مودی اپنے مداحوں سے ملے
مودی اپنے مداحوں سے ملے

 

 

نیویارک:امریکی دورے پر گئےوزیر اعظم نریندر مودی  نے اقوام متحدہ کے خطاب کے بعد نیویارک میں اپنے ہوٹل کے باہر جمع لوگوں سے ملاقات کی ،جو کئی گھنٹے سے ان کا انتظار کررہے تھے۔ مودی کو دیکھتے ہی غیر مقیم ہندوستانی جوش میں آگئے۔

مودی نے بھیڑ کی جانب قدم بڑھائے اور پھر ہاتھ ہلایا۔ اس کے بعد وہ سب سے ملے۔ لوگوں سے ہاتھ ملائے۔

یاد رہے کہ وہ جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہونے والے ہیں جہاں سے وہ ہندوستان کے لیے روانہ ہوں گے۔