چین میں کورونا کی نئی قسم کی تصدیق،ہائی الرٹ جاری

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 02-05-2021
تمثیلی تصویر
تمثیلی تصویر

 

 

بیجنگ

چین میں کورونا کی نئی قسم کی موجودگی کی تصدیق کے بعد حکومت نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔

چینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا کی بی 1617 قسم وہاں بھی سامنے آئی ہے سب سے پہلے ہندوستان میں سامنے آنے والی کورونا کی بی 1617 قسم بیرون ملک سے آنے والے افراد میں پائی گئی۔

ان کا کہنا ہے بیرون ملک سے آنے والے افراد میں یہ قسم پائی جانے کے بعد ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

کورونا کی یہ قسم سب سے پہلے ہندوستان میں سامنے آئی تھی۔ (ایجنسی ان پٹ)