جاپان: 152 ملکوں کےمسافروں کےداخلےپرپابندی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 13-05-2021
ٹوکیو کی فضا  خاموش
ٹوکیو کی فضا خاموش

 

 

ٹوکیو:جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم کےتیزی سے پھیلنے پر یہ فیصلہ کیاگیا، پاکستان بھارت اور دیگرکئی ملکوں کےمسافروں کے داخلے پر پابندیوں کااطلاق کل سےہوگا۔ وزارت خارجہ جاپان کے طابق جاپان کے مستقل رہائشی، ورکنگ ویزا رکھنے والےغیر ملکی بھی داخل نہیں ہوسکیں گے، صرف جاپانی شہریوں کو جاپان میں داخلے کی اجازت ہوگی۔