اسرائیلی صدر کی اردن کے شاہ سے خفیہ ملاقات

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
اسرائیلی صدر کی اردن کے شاہ سے خفیہ ملاقات
اسرائیلی صدر کی اردن کے شاہ سے خفیہ ملاقات

 

 

عمان: اسرائیلی صدر نے عمان میں اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوئم سے خفیہ ملاقات کی ہے۔

اسرائیلی صدراسحاق ہرزوغ نے کہا کہ اردن کے بادشاہ سے طویل ملاقات گزشتہ ہفتے ہوئی۔

شاہ عبداللّٰہ دوئم کے محل میں شام کا پورا وقت گزارا۔ انہوں نے کہا کہ اردن اہم ملک ہے، شاہ عبداللّٰہ دوئم کا علاقائی کردار انتہائی اہم ہے، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اہم مسائل پر بات چیت ہوئی۔ (ایجنسی ان پٹ )