مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل فوج داخل

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 09-09-2021
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل فوج داخل
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل فوج داخل

 

 

غزہ

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوج داخل کردی۔

خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی بٹالینز مقبوضہ مغربی کنارے میں داخل ہوئیں۔

اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے بھی فضائی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی آرمی چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ کارروائی اسرائیلی جیل سے فرار افراد کو پکڑنے کے لیے کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی سخت سیکورٹی والی جیل سے 6 فلسطینی قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔