پاکستان میں حکومت کی سرپرستی میں ہندو اور عیسائیوں کی کانفرنس

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
پاکستان میں حکومت کی سرپرستی میں ہندو اور عیسائیوں کی کانفرنس
پاکستان میں حکومت کی سرپرستی میں ہندو اور عیسائیوں کی کانفرنس

 

 

اسلام آباد: پاکستانی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کی صورتحال بہتر ہے، ہندو اور مسیحی برادری کے رہنماؤں پر مشتمل راولپنڈی میں کانفرنس بلائی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب نے کورونا کے حوالے سے پابندیاں ختم کردی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 7 دسمبر کو راولپنڈی میں تمام مذاہب اور مسالک کی کانفرنس ہورہی ہے۔ (ایجنسی)