آئی ایم ایف کی ڈپٹی منیجنگ ڈائرکٹربنیں گی گیتاگوپی ناتھ

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 03-12-2021
آئی ایم ایف کی ڈپٹی منیجنگ ڈائرکٹربنیں گی گیتاگوپی ناتھ
آئی ایم ایف کی ڈپٹی منیجنگ ڈائرکٹربنیں گی گیتاگوپی ناتھ

 

 

جنیوا: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی چیف اکانومسٹ گیتا گوپی ناتھ جلد ہی اس کی پہلی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر (ایف ڈی ایم ڈی) بننے والی ہیں۔

موجودہ ایف ڈی ایم ڈی جیفری اوکاموٹا اگلے سال اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔

اس کے بعد یہ ذمہ داری گیتا گوپی ناتھ کو سونپی جائے گی۔ یہ اطلاع آئی ایم ایف نے جمعرات کو ایک پریس ریلیز میں دی ہے۔