سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلا مسلم جج نامزد

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 18-06-2021
سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج محمود جمال
سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج محمود جمال

 

 

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلا مسلم جج نامزد کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق محمود جمال 2019ء میں اونٹاریو اپیل کورٹ میں جج بنے تھے۔

سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج محمود جمال یکم جولائی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ (ایجنسی ان پٹ )