اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کیلئےحوصلہ افزائی کریں گے:امریکی وزیرخارجہ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 18-09-2021
اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کیلئےحوصلہ افزائی کریں گے:امریکی وزیرخارجہ
اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کیلئےحوصلہ افزائی کریں گے:امریکی وزیرخارجہ

 

 

واشنگٹن :عرب اسرائیل تعلقات بحالی کا ایک سال مکمل ہونے پر امریکی وزیرخارجہ نے عرب اور اسرائیلی ہم منصبوں کےساتھ ورچوئل اجلاس کیا۔ اسرائیل، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مراکش کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شریک ہوئے۔

اس موقع پر امریکی وزیرخارجہ نے کہاکہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کیلئے مزید عرب ممالک کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے۔

سعودی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ رواں ماہ بحرین کا بھی دورہ کریں گے۔ (ایجنسی ان پٹ)