متحدہ عرب امارات میں اس سال کے اخیر تک کورٹ بھی آن لائن

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 22-06-2021
  کورٹ بھی آن لائن
کورٹ بھی آن لائن

 

 

 

دبئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مستقل بنیادوں پر 80 فیصد سے زائد مقدمات کی سماعت آن لائن کی جائے۔ نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق یہ فیصلہ 2021 کے اختتام سے قبل نافذ کردیا جائے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نائب صدر شیخ محمد بن راشد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ امارات نے کووڈ 19 وبا کے دوران مقدمات کی آن لائن سماعت کے نظام کو کامیابی سے انجام دیا ہے۔ (ایجنسی ان پٹ )