کورونا کے سبب اقتصادی بحران کا خطرہ :جو بائیڈن

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 24-01-2021
جو بائیڈن
جو بائیڈن

 

کورونا کے سبب اقتصادی بحران کا خطرہ :جو بائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں معاشی بحران شدت اختیار کرتاجارہا ہے۔
اقتصادی مشیروں سے ملاقات کے بعد صدر جو بائیڈن نے کہا ’’ہمیں صدی کے سب سے بڑے صحت کے بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے جدید تاریخ میں معاشی بحران پیدا ہوا ہے اور یہ بحران مزید گہرا ہوتا جارہا ہے‘‘۔
ایجنسی ان پٹ کے ساتھ